صارف:ھدایت میانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میانہ (میانی) پشتون قبیلہ

میانی ایک پشتون قبیلہ ہیں جن کی اکثریت ٹانک کی مغربی علاقہ گومل اور ڈیرہ اسماعیل خان میں آباد ہیں... انکے علاوہ لیہ چوک اعظم ساہیوال پنجاب میں بھی آباد ہیں.... بلوچشتان کے اضلاع ہرنائ اور شاھرگ میں بھی انکی اکثریت ہیں.... اسکے علاوہ ضلع بنوں میں بھی آباد ہیں......جن کا مشہور گاؤں میانڑی لدھا خیل داؤدشاہ پیپل بازار اور کوٹ بیلی بنوں ہے.. جو غزنی افغانستان سے تقریباً 1840یہاں آ کر آباد ہوی.. افعانستان میں میانی غزنی میں 300گھر آباد تھی جو بعض پاکستان؛ ھندوستان اور بعض آسٹریلیا میں بھی چلی گئ.. کندھار کے شمال میں بھی میانی آباد ہیں.... پشتو زبان میں بولنے کی پہچان ميانڑی ہیں.... جو سید قوم کی طرح ایک شریف قوم ہیں..... جو نہایت اچھی طریقے سے زندگی بسر کرتے ہیں

میانی پشتونوں کی شجرہ نسب کی رو سے سربنی پشتون ہیں... میانی سربن دادا کے نواسے اور شرخبون بابا کے اولاد ہیں... یہ لوگ پرانے زمانے میں تجارت سے وابسطہ تھے.. اور گومل کے راستے افغانستان اور پاکستان میں تجارت کیا کرتیں تیں.... شجرہ نسب کی رو سے... قیس عبدالرشید سربنی شرخبون ترین... شیرانی.. میانہ(میانی).. ارمڑ... بڑیچ..... میانی قبیلہ،، شیرانی قبیلہ اور درانی قبیلہ ایکدوسرے کیساتھ ساتھ جوڑے ہوئے قبیلے ہیں.....

محمودغزنوی کے زمانے میں اور پشتونوں قبیلوں کیساتھ ھندوستان بھی چلے گئے تھے... اور وہاں آباد ہوئ. جن کا تزکرہ آپ مختلف کتابوں دیکھی جا سکتی

ضلع گڑپہ کے پشتونوں نوابوں کا خاندان  میانی خاندان کہلاتا  ہیں.. یہ شہر اس وقت عبدالنبی خان میانا نے نیک آباد کے نام سے  آباد کیا تھا..... اسکے علاوہ میانی افغاناں ھوشیار پور بھی ہیں..اسکی تعداد جگہ جگہ ملے گی 

پیر پٹھان حضرت سلیمان تونسوی جسکا مزار تونسہ شریف میں ہے اسی قبیلہ سے ہے.. جس کا زکر 153 سال قبل خیات افغانی محمد خیات خان نے اپنی کتاب میں کیا تھا.... غرشین قبیلہ جس کا تعلق میانی قبیلے سے ہیں اس قبیلے کے لوگ ناموں کے ساتھ سید لکھتے ہیں... تزکرہ کتابوں میں موجود ہیں.... میانی قبیلے کے لوگ زیادہ تر کپڑوں کی کاروبار کرتے ہیں جس کی مثال ڈیرہ اسماعیل خان میں کپڑوں کی مشہور مارکیٹ گومل ہیں اسمیں اکثر دکانیں میانی قبیلہ کی ہیں... میانہ /میانی قبیلہ میں مشہور شاھیں یہ ہیں....

حسن خیل... ابراہیم خیل.... علی خيل.. پتاس خیل... شیر خیل.... میر گل خیل

فیروز خیل... آزاد خیل.... خمزہ خیل.. علی خان خیل... خواجر خیل... سلیم زی شابوزی... رودارزی... نوروزی... ستوری زی ادرامان زی... عیسی زی... ملازی... ساریزی سینزی... شاھوزی... لیدرزی.. کالا خیل.. برام خیل......

اور شاھیں جو اپنے ناموں سے مشھور ہیں

کھیتران.. غرشین... لونی... جعفر.. زیمری.. لوھانی.... ابیس.. زیرہ... کیکی..