صارف:182.185.239.195

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ اشعار علامہ اقبال کے نہیں ہیں بلکہ انہیں اشعار کہنا ہی درست نہیں کیونکہ یہ کسی وزن پر نہیں ہاں مضمون عمدہ ہے


ملاقاتیں عروج پر تھیں تو جواب اذان تک نہ دیا اقبال

صنم جو روٹھا تو آج مئوزن بنے بیٹھے ہیں

نہ کلمہ یاد آتا ہے نہ دل لگتا ہے نمازوں میں اقبال

کافر بنا دیا ہے لوگوں کو دو دن کی محبت نے

کتنی عجیب ہے گناہوں کی جستجو اقبال

نماز بھی جلدی میں پڑہتے ہیں پھر سے گناہ کرنے کےلئے