صارف:44Ghulamabbas

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خضر حیات مون

ان کا جنم ملتان کے آبائی گاؤں ٹاٹے پور میں ہوا بچپن شاعری اور صحافت کو پسند کرتے تھے لہذا انہوں نے اپنے چچا اے ڈی جانی سے متاثر ہو کر شاعری کا آغاز کیا ان کی شاعری حالات و واقعات اور سچائی پہ مبنی ہے انہوں نے کافی گیت لکھے اور لکھ رہے ہیں ملک کے مایہ ناز گلوکار ان کے گیت گا چکے ہیں ان کی شاعری کا جادو یہ ہے کہ مختلف سنگرز جو گمنامی کا شکار تھے ان کی شاعری نے انہیں ایک پہچان دی مختلف نغمہ کے ساتھ ساتھ انہوں نے ملی ترانے نعتیں بھی تحریر کیں سرائیکی شاعری میں ان کا اپنا مقام ہے

اعجاز راہی ارشد راہی مظہر راہی نغمانہ جعفری میگھا گلاب افشاں زیبی اور متعدد گلوکار ان کے کلام گا چکے ہیں

یہی نہیں ان کا کلام انڈیا میں بھی سراہا جاتا ہے پنجابی انڈین گلوکار ان سے رابطے میں رہتے ہیں

صحافت کی بات کریں تو انہوں نے اپنے علاقے میں ایک نام کمایا ہے