صارف:5973Javedm/ریتخانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرائیکی شاعرہ مُسکان خان جنوبی پنجاب کے دوسرے بڑے ضلع ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والی لطیف لہجے کی مالک سرائیکی شاعرہ مسکان خان ایک اُبھرتی ہوئی نوجوان شاعرہ ہے ان کی شاعری کے چند بند مندرجہ ذیل ہیں نہ اپنڑیں آپ کوں رول بنڑا ویسیں پاگل ہُل مسکان دو جُل ول ول وچ بہوں اڑ ول ہوسن ویسیں رستہ بھُل مسکان دو جُل ہے گودڑی بین جگر تیڈی چا ترکہ کُل مسکان دو جُل او مالک ہے جیویں دل آکھِس مارے پتھر پھُل مسکان دو جُل