صارف:Aalahazrat/ريت خانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


بھارت میں پتھروں پر مصوری کی شروعات 40،000 سال پہلے ہوئی۔ سب سے پہلی مستقل آبادیاں 9،000 سال پہلے وجود میں آئیں۔ ان مقامی آبادیوں نے ترقی کر کہ سندھ طاس تہذیب کو جنم دیا۔ یہ تہزیب چھبیسویں صری قبل از مسیح سے لے کر انیسویں صدی قبل از مسيح تک اپنے عروج پر تھی اور اس زمانے کی سب سے بڑی تہزيبوں ميں شامر ہوتی تھی۔

اس کے بعد آنے والے دور کے بارے ميں دو نظريات ہيں۔ پہلا نظريہ ماکس مولر نے پيش کيا۔ اس کے مطابق تقريبا پندھرويں صدی قبل از مسيح ميں شمال مغرب کی طرف سے آرياؤں نے ہندورستان ميں گھسنا شروع کر ديا۔ پھلے يہ سمجھا جاتا تھا کہ آريا حملہ آور بن کر آئے تھے اور طاقت کے استعمال سے پھيلے۔ ليکن اب يہ سمجھا جاتا ہے کہ آريا طاقت کا استعمال کیے بغير آہستہ آہستہ اس علاقے ميں پھيلے اور آرياؤں اور مقامی دراوڑوں کے درميان ہونے والے تعلق اور تبادلہ خيالات سے ويدک تہذيب نے جنم ليا۔ دوسرا نظريہ يہ ہے کہ آريا / ويدک لوگ ہندوستان کے مقامی لوگ تھے جو دراوڈ تہذيب ختم ہونے کے بعد عروج پزير ہوئے۔

آٹھويں صدی ميں عربوں نے مغربی ہندوستان پر حملہ کر کہ قبضہ کر ليا۔ اس کے بعد تيرہويں صدی ميں ترکوں نے ہندوستان پر حملہ کيا اور شمالی ہندوستان پر قبضہ کر ليا۔ سولہويں صدی ميں مغلوں نے ہندوستان پر حملہ کيا اور آہستہ آہستہ تمام ہندوستان کے حاکم بن گئے۔

انيسويں صدی ميں انگريزوں نے مغلوں کو اپنے ماتحت کر ليا اور اس طرح ہندوستان کے حاکم بن گئے۔ 1857 کے غدر کے بعر حکومت کمپنی سے برطانوی تاج کے پاس چلی گئی۔ 1876 کے بعد سے برطانوی شاہان کو شاہنشاہ ہندوستان کا عہدہ بھی مل گيا۔ ملک کو سمبھالنے کے لیے‎ برطانوی حاکموں نے اپنی ڈوائڈ اينڈ رول پاليسی کو استعمال کيا۔ برطانوی پيداوار سستی اور مقامی پيداوار مہنگی کر کہ مقامی صنعت کو نقصان پہنچايا گيا اور اس طرح ہندوستان سے پيسہ برطانيہ جاتا گيا۔ بھارت کی تحريک آزادی کا زيادہ تر زور نسلی امتياز اور تابع تجارتی پاليسی کے خلاف تھا۔

برطانوی راج کے خلاف ايک زيادہ تر غير تشدد پسند تحريک چلا کر موہنداس کرمچند گاندھی، جواہر لال نہرو، سردار پٹيل، مولانا آزاد، بال گنگادھر تلک اور سبھاش چندرا بھوس کی قيادت ميں بھارت نے 1947 ميں برطانيہ سے آزادی حاصل کی۔ ہندوستان کی تقسيم پاکستان اور بھارت ميں ہو گئی۔

1962 ميں بھارت کی متنازع علاقوں پر چين سے جنگ ہوئی۔ 1965 ميں کشمير پر بھارت کی پاکستان سے جنگ ہوئی۔ 1971 ميں پاکستان ميں خانہ جنگی ہوئی اور اس ميں بھارتی مداخلت بھی ہوئی۔ اس کے نتيجے ميں بنگلہديش وجود ميں آيا۔

گزشتہ کچہ عرصہ ميں بھارت نے سرمايہکاری اور پيداوار ميں اذافہ ديکھا ہے۔ اس کے باوجود بھارت کے سامنے بنيادی مثائل پاکستان کے ساتھ کشمير کا تنازغ، آبادی کا زيادہ ہونا، ماحولياتی آلودگی، غربت، مذہبی اور نسلی بھارت میں پتھروں پر مصوری کی شروعات 40،000 سال پہلے ہوئی۔ سب سے پہلی مستقل آبادیاں 9،000 سال پہلے وجود میں آئیں۔ ان مقامی آبادیوں نے ترقی کر کہ سندھ طاس تہذیب کو جنم دیا۔ یہ تہزیب چھبیسویں صری قبل از مسیح سے لے کر انیسویں صدی فبل از مسیح تک اپنے عروج پر تھی اور اس زمانے کی سب سے بڑی تہزیبوں میں شامر ہوتی تھی۔

اس کے بعد آنے والے دور کے بارے میں دو نظریات ہیں۔ پہلا نظریہ ماکس مولر نے پیش کیا۔ اس کے مطابق تقریباً پندھرویں صدی قبل از مسیح میں شمال مغرب کی طرف سے آریاؤں نے ہندورستان میں گھسنا شروع کر دیا۔ پھلے یہ سمجھا جاتا تھا کہ آریا حملہ آور بن کر آئے تھے اور طاقت کے استعمال سے پھیلے۔ لیکن اب یہ سمجھا جاتا ہے کہ آریا طاقت کا استعمال کیے بغیر آہستہ آہستہ اس علاقے میں پھیلے اور آریاؤں اور مقامی دراوڑوں کے درمیان ہونے والے تعلق اور تبادلہ خیالات سے ویدک تہذیب نے جنم لیا۔ دوسرا نظریہ یہ ہے کہ آریا / ویدک لوگ ہندوستان کے مقامی لوگ تھے جو دراوڈ تہذیب ختم ہونے کے بعد عروج پزیر ہوئے۔

آٹھویں صدی میں عربوں نے مغربی ہندوستان پر حملہ کر کہ قبضہ کر لیا۔ اس کے بعد تیرہویں صدی میں ترکوں نے ہندوستان پر حملہ کیا اور شمالی ہندوستان پر قبضہ کر لیا۔ سولہویں صدی میں مغلوں نے ہندوستان پر حملہ کیا اور آہستہ آہستہ تمام ہندوستان کے حاکم بن گئے۔

انیسویں صدی میں انگریزوں نے مغلوں کو اپنے ماتحت کر لیا اور اس طرح ہندوستان کے حاکم بن گئے۔ 1857 کے غدر کے بعر حکومت کمپنی سے برطانوی تاج کے پاس چلی گئی۔ 1876 کے بعد سے برطانوی شاہان کو شاہنشاہ ہندوستان کا عہدہ بھی مل گیا۔ ملک کو سمبھالنے کے لیے‎ برطانوی حاکموں نے اپنی ڈوائڈ اینڈ رول پالیسی کو استعمال کیا۔ برطانوی پیداوار سستی اور مقامی پیداوار مہنگی کر کہ مقامی صنعت کو نقصان پہنچایا گیا اور اس طرح ہندوستان سے پیسہ برطانیہ جاتا گیا۔ بھارت کی تحریک آزادی کا زیادہ تر زور نسلی امتیاز اور تابع تجارتی پالیسی کے خلاف تھا۔

برطانوی راج کے خلاف ایک زیادہ تر غیر تشدد پسند تحریک چلا کر موہنداس کرمچند گاندھی، جواہر لال نہرو، سردار پٹیل، مولانا آزاد، بال گنگادھر تلک اور سبھاش چندرا بھوس کی قیادت میں بھارت نے 1947 میں برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ ہندوستان کی تقسیم پاکستان اور بھارت میں ہو گئی۔

1962 میں بھارت کی متنازع علاقوں پر چین سے جنگ ہوئی۔ 1965 میں کشمیر پر بھارت کی پاکستان سے جنگ ہوئی۔ 1971 میں پاکستان میں خانہ جنگی ہوئی اور اس میں بھارتی مداخلت بھی ہوئی۔ اس کے نتیجے میں بنگلہدیش وجود میں آیا۔

گزشتہ کچہ عرصہ میں بھارت نے سرمایہکاری اور پیداوار میں اذافہ دیکھا ہے۔ اس کے باوجود بھارت کے سامنے بنیادی مثائل پاکستان کے ساتھ کشمیر کا تنازغ، آبادی کا زیادہ ہونا، ماحولیاتی آلودگی، غربت، مذہبی اور نسلی