صارف:Aalahazrat/Urdu Support

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Warning sign

اس صفحے پر متعدد بیرونی روابط دیے گئے ہیں۔ ان روابط سے اگر کوئی صارف سافٹ ویئر (سافٹویر) زیر اثقال (حاصل) کرے تو خود ضروری دیکھ بھال کے بعد استعمال کرے۔ وکیپیڈیا انتظامیہ ان روابط پر موجود مواد کی صحت کے بارے میں کوئی رائے نہیں رکھتی۔

--

Urdu Support اردو كى تكنيكى امداد

مائیکروسافٹ ونڈوز (Microsoft Windows)

ونڈوز 2000

For Windows 2000 users the following URL should tell them how to install Urdu Support so that they can see and type Urdu

ونڈوز 2000 كے استعمال كرنے والوں كو مندرجه ذيل يو آر ايل سے مدد مل سكتى ہے كه ان كے كمپيوٹر پر كيسے اردو لكھی اور پڑھی جاسكتی ہے ۔

Click here for instructions for installing Urdu keyboard at Windows 2000

ونڈوز ایکس پی

ونڈوز ایکس پر اردو لینگویج سپورٹ‌ انسٹال کریں:

آپ نیچے دیے گئے لنک سے اردو انسٹالر ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

http://www.urduweb.org/mehfil/dload.php?action=file&file_id=23

اردو صوتی کلیدی تختہ (Urdu Phonetic Keyboard) بھی آپ نیچے دئیے گئے سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

http://www.urduweb.org/mehfil/dload.php?action=file&file_id=8

ایک اور کلیدی تختہ ہے جس کا نام اردو دوست ہے اس میں کنجیوں کا استعمال زیادہ آسان ہے۔ الف مدہ شفٹ ا پر ہے اور ئ شفٹ یو پر ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/dload.php?action=file&file_id=99

اردو انسٹالر اور اردو صوتی کلیدی تختہ انسٹال کرنے کے بعد کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کریں۔

اب Control Panel میں جائیے Date, Time, Language, and Regional Options پر کلک کریں اور پھر اس میں Add Other Language پر کلک کریں۔ (یہ Control Panel کو زمرہ View پر آسانی سے نظر آجائے گا)

Languages والی Tab میں Detail پر کلک کریں۔

Setting والی Tab میں Add.. پر کلک کریں۔

Input Language میں Urdu کا انتخاب کریں اور Keyboard Layout/IME میں “اردو صوتی-٢“ کا انتخاب کریں۔ اور OK پر کلک کر دیں۔

اب آپ اپنے کمپیوٹر اردو لکھ سکیں گے۔ اور Microsoft Office میں بھی اردو پڑھ اور لکھ سکیں گے۔

For Windows XP users the following URL should tell them how to install Urdu Support so that they can see and type Urdu

Convertion of Inpage file into Urdu Unicode or vice versa, for free.

محترم دوستو! آداب اب کسی بھی ان پیج فائل کو اردو یونی کوڈ میں منتقل کرنا ہو یا کسی اردو یونی کوڈ ڈاکومنٹ کو ان پیج فائل میں منتقل کرنا ہو تو کوئی مسئلہ نہیں رہا۔ اردو اکیڈمی نے یہ پیشکش بلا معاوضہ رکھی ہے مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیے۔

مخلص طیب۔

Friends, This mail is in Urdu Unicode format and is readable in windows XP. If you use Windows 98, then ust install tahoma3.05 font. This font is a part of widows XP and is available at so many websites.

At the Urdu Genius yahoo group files section too, the font Tahoma3.05 is available to be downloaded and installed. Besides, an installer file "Urdu-Fonts.msi" (1 MB) containing almost all the fonts of unicode including BBC and JANG urdu fonts, is also downloadable here. To download this file, click http://groups.yahoo.com/group/urdugenius/files/ If you are a member of this group and are not signed in Yahoo, the "sign in" page will appear. Just sign in and files page is available for you.

If you are not a member, "sign in" page will appear. Sign in and join the group, and then click on the "files" link.

میک انٹوش

او۔ ایس ایکس

ميكنتوش كا آپريٹنگ سسٹم او ايس ايكس کے استعمال كرنے والوں كو مندرجه ذيل يو آر ايل سے امداد مل سكتى ہے كه ان كى كمٹيوٹر پر كيسے اردو لكها اور پڑها جاسكتا ہے

Urdu support is also available in Mac OS X Urdu installation guide at OS X پاکستان میں بلاگر کی سائٹ کو حکومتی سطح پر بلاک کر دینے کی وجه سے اگر مندرجه بالا لنک نه کهلے تو مندرجه ذیل پر کوشش کریں ـ

urdu font for Mac OS X میک کے پرانے سسٹم او ایس نائین میں مدد اور فونٹ کے ڈاؤن لوڈ کے لیے

یہاں کلک کریں

یونکس یا لنکس

اوبنٹو لینکس (Ubuntu Linux)

Fot Ubuntu localization see -Ubuntu Linux Localization

لنکس ریڈ ھیٹ 9 ( Liux Red Hat 9)

لنکس ریڈ ھیٹ 9 میں آپ اردو باآسانی پڑھ سکتے ہیں۔

آپ انسٹالیشن کے دوران اردو کو بھی ضرور انسٹال کریں۔

Linux/Unix. Urdu help for Linux

A Urdu keyboard layout has been added to XFree86 in version XFree86 4.4.99.13 and new x.org releases. For more standard variants, check the links.

Urdu Font اردو رسم الخط

کرلپ کے تیار کرده فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ان کی ویب سائٹ CRULP ملاحظه فرمایئے۔ علاوه ازیں چند دیگر اردو فونٹس گلوبل سائنس کی ویب سائٹ GS پر بھی موجود هیں۔ جنهیں مفت میں ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

اردو صوتی کلیدی تختہ کا استعمال

اوپر دیے گے ربط سے جو کلیدی تختہ آپ انسٹال کریں گے وہ مندرجہ ذیل نقشہ کے مطابق کام کرتا ہے

انگریزی کلید اردو حرف تحجی استعمال۔ حرف اول استعمال۔ درمیان میں استعمال۔ حرف آخر
A ا اسطرح ۔ وفا
B ب بیشک محبت خوب
C چ چونکہ کچا سچ
D د دوات فہد
E ع عید بعد مطیع
F ف فہد سیف
G گ گیند سگ
H ھ کبھی کچھ
I ی یاد عید جرمنی
J ج جگ حجت حج
K ک کراچی تکرار ہتک
L ل
M م
N ن
O ہ
P پ
Q ق
R ر
S س
T ت
U ء
V ط
W و
X ش
Y ے
Z ز
Shift A آ
Shift B ؓ عمرؓ
Shift C ث
Shift D ڈ
Shift E ؑ علیؑ
Shift F ٖ علیٖ
Shift G غ
Shift H ح
Shift I ٰ عیسٰی، موسٰی تعالٰی
Shift J ض
Shift K خ
Shift L ؒ بابا فریدؒ
Shift M ؕ فریدؕ
Shift N ں
Shift O ۔ ؎
Shift P ۔ ُ مُرشد، ظُلم
Shift Q ۔ ُ مُرشد، ظُلم لاگُو
Shift R ڑ
Shift S ص
Shift T ٹ ٹوپی لٹو جاٹ
Shift U ۔ ٗ
Shift V ظ ظرف واعظ
Shift W محمدﷺ
Shift X ژ
Shift Y ّ سچّا زچّ
Shift Z ذ ذخیرہ لذیذ معاذ

مائکروسافٹ کلیدی تختہ کا استعمال

اگر آپ مائکروسافٹ کا کلیدی تختہ استعمال کر رہے ہیں، تو یہ مندرجہ ذیل نقشہ کے مطابق کام کرتا ہے

کلید حرف تحجی استعمال۔ حرف اول استعمال۔ درمیان میں استعمال۔ حرف آخر

ویب براؤزر

Firefox bidi setting.png

BIDI

متصفح جال (Web Browser) میں جب انگریزی اور اردو ایک ہی عبارت میں لکھے جاتے ہیں تو صفحہ کو "دائیں سے بائیں" اور "بائیں سے دائیں" دیکھنے کی صلاحیت سے لکھتے وقت بہت آسانی رہتی ہے۔ اگر آپ فائر فاکس استعمال کرتے ہیں تو اس صلاحیت کو چالو کرنے کا طریقہ یہ ہے:

براوزر کے "پتہ سطر" میں لکھو "about:config"
اور Filter میں تلاش کرو "bidi"
اب "bidi.browser.ui" پر فارہ سے دائیں کلک کر کے اسے "true" کر دو۔

اس کے بعد آپ فائرفاکس میں لکھتے وقت فارہ سے دائیں کلک کر کے (context menu) میں "Switch text direction" کا انتخاب کر سکتے ہو۔ اسی طرح عام صفحات پر "Switch page direction" کا انتخاب ممکن ہو جائے گا۔

UTF-8

After you have installed that and you can still not see the Urdu typing correctly. You might have to reset your Internet Explorer's, Netscape's , Opera's, Mozilla's or other Browser's CHARACTER CODING or CODING or ENCODING to UTF-8 and the font will be displayed properly.

Further Updates ديگر امدار