صارف:Abdul Rehmasn shah

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آزادی کو سمجھنا بہت ضروری ہے ہم وہ پرندے ہیں جو پروں کے کٹ جانے کے بعد پنجرے کے کھلنے کو آزادی سمجھ رہے ہیں ، وہ پرندہ زیادہ خطرے کا شکار ہوتا ہے جس کے پر کاٹ کر پنجرے کو کھول دیا جائے ، اب اس کی کم عقلی ہے کہ وہ خود کو آزاد سمجھے اور کوشیاں منائے ، اب پر کٹ چکے ہیں اور پنجرہ کلھلا ہے کوئی بھی جانور اسے کھا سکتا ہے ، اس کی جان کو خطرہ ہے ، ایسے میں اگر پنجرہ بند رہتا تو وہ زیادہ محفوظ ہوتا ۔ اب حقیقی آزادی تو یہ ہے کہ پنجرہ کھلا ہو اور پر بھی سلامت ہوں اب آزادی ہے ، اور بلا شبہ ہم آزاد نہیں ہیں ، ذہنی غلامی کا شکار ہیں عبدالرحمان شاہ Abdul Rehman Shahآزادیدھوکہ ہے Azadi independence day