صارف:Abid Siddiq

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عابد صدیق مرتضائی پیشہ کے لحاظ سے ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں۔ وہ پاکستان میں اکاؤنٹینسی کی تعلیم اور فن کے ریگولیٹر اور باوقار ادارے انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے ایسوسی-ایٹ ممبر ہیں۔ مزید برآں وہ اسلامی تصوف کے معروف سلسلہ مرتضائیہ (نقشبندیہ) سے منسلک ہیں۔