صارف:AdvWaseemShahzad

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وسیم شہزاد 19مئی کو لاہور میں پیدا ہوئے۔اور ابتدائی تعلیم لاہور،نارووال سے حاصل کی۔اور پھر بی اے اور وکالت کی ڈگری یونیورسٹی آف پنجاب لاہور سے حاصل کی۔اور پھر باقاعدہ لاہور سے وکالت کا آغاز سال 2018سے کیا۔وسیم شہزاد نے ایک فلاحی تنظیم"تحریک خدام ملت پاکستان"کی بنیاد سال 2011میں رکھی جس کا بنیادی مقصد قرآنی آیات اور مقدس اوراق کی بے حرمتی کی روک تھام تھا۔اور پھر وکلاء کی فلاح و بہبود کے لیے"ڈیفنس لائرز ایسوسی ایشن پاکستان"تنظیم کی بنیاد رکھی۔وسیم شہزاد سوشل ورکر،رائٹر اور شاعر بھی ہیں۔جو مختلف اخبارات،میگزین میں 2011تک لکھتے رہے ہیں۔۔!!!