صارف:Al-Ajal Education And Social Organisation

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

العجل ایجوکیشن اینڈ سوشل آرگنائزیشن تعليم و تربیت کی نشوونما کے ساتھ ایک فلاحی ادارہ بھی ہے.

تعلیم ہر لحاظ سے ہمارے لئے مکمل نظام زندگی بیان کرتی ہے چاہئے وہ معاشرتی ہو کہ سیاسی چاہئے انفرادی زندگی ہو یا پھر اجتماعی زندگی

یَسۡـَٔلُوۡنَکَ مَا ذَا یُنۡفِقُوۡنَ ۬ؕ قُلۡ مَاۤ اَنۡفَقۡتُمۡ مِّنۡ خَیۡرٍ فَلِلۡوَالِدَیۡنِ وَ الۡاَقۡرَبِیۡنَ وَ الۡیَتٰمٰی وَ الۡمَسٰکِیۡنِ وَ ابۡنِ‌السَّبِیۡلِ ؕ وَ مَا تَفۡعَلُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ فَاِنَّ اللّٰہَ بِہٖ عَلِیۡمٌ﴿۲۱۵﴾۲۱۵۔

ترجمہ

لوگ آپ سے پوچھتے ہیں : کیا خرچ کریں؟ کہدیجئے: جو مال بھی خرچ کرو اپنے والدین، قریب ترین رشتہ داروں، یتیموں، مسکینوں اور مسافروں پر خرچ کرو اور جو کار خیر تم بجا لاؤ گے یقینا اللہ اس سے خوب باخبر ہے۔

( سورة البقرہ آیت 215)