صارف:Almahdularbi

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس ادارہ کے بانی مولانا محمد راشد ہے ۔ جنہوں نے یہ ادارہ 2001 ءمیں فیصل آباد کے علاقہ شیخ کالونی میں قائم کیا ۔اس دارہ کے قائم کرنے کا مقصد اعربی زبان کو عام کرنا ہے ۔ اس مقصد کی تکمیل کے لیے یہ ادارہ دن رات کوشاں ہے المعھد العربی فیصل آباد میں عربی سے متعلق کورسزز کروانے کا واحد ادارہ ہے جس میں عربی سے اردو اور اردو سے عربی ترجمہ کرنے کی استعداد پیدا کرنے کے لیے بہت کم مدت میں کورسز کراءے جاتے ہیں ۔ساتھ ہی یونیورسٹیز سطح پر کیے جانے والے ایم فل اسلامیات (اردو ، عربی) پی ایچ ڈی اسلامیات(عربی، اردو) میں معاونت کے طور پر خدمات لی جا سکتی ہیں

ادارہ المعھد العربی نے عربی زبان پر عبور کروانے کے لیے خود کا نصاب بنایاہوا ہے جس کے تحت عربی زبان سیکھائی جاتی ہے