صارف:Ameer Bahadur/تختہ مشق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مری قبیلہ[ترمیم]

مری قبیلہ[1] تمام بلوچ قبائل میں سب سے بڑا قبیلہ ہے۔یہ قبیلہ اپنی بے مثال بہادری اور شجاعت کی وجہ سے ایک نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔اس قبیلے کا آبائی مسکن ضلع کوہلو ہے۔

  1. Pehrson Robert Niel (1977)۔ The Social Organization of the Marri Baluch۔ Indus Publications, 1977۔ صفحہ: 127