صارف:Anwar ahmad (Suleman)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرا نام جیسے کہ آپ نے پڑھ لیا ہوگا انوار سلیمان ہے۔ میں اپنے قلمی نام انوار احمد کو پسند کرتا ہوں۔ میں اردو کا طالب علم ہوں اور تمام علوم و فنون میں دلچسپی رکھتا ہوں ۔ تاریخ عالم ،اسلامی تاریخ اور اردو ادب بالخصوص ناول مجھے بہت پسند ہیں ۔