مندرجات کا رخ کریں

صارف:Arq201

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو نیٹ ورک | انفو کی دنیا

[ترمیم]

اردو نیٹ ورک ایک اردو کی ویب سائٹ یے۔ یہ ویب سائٹ 17 جنوری 2021 میں بنائی گئی تھی۔ اس ویب سائٹ کے بنانے والے پیشے سے ڈاکٹر ہیں۔ اس ویب سائٹ کے بنانے کا مقصد لوگوں تک ہیلتھ اور فیٹنس سے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے۔ ناظرین اس ویب سائٹ پر مکمل عتماد کر سکتے ہیں۔ ہیلتھ کے علاوہ اس ویب سائٹ پر اعظیم شخصیات کی بائیوگرافی اور تاریخ کے مختلف پہلووں کے بارے میں بھی بہت سی دلچسپ معلومات فراہم کی جاتی ہے۔

صحت

[ترمیم]

ویب سائٹ کے اس حصہ میں صرف صحت سے متعلق مضمون ہیں۔ ان میں سے کچھ مضامین یہ ہیں۔

  1. کوویڈ 19(COVID-19) کیا ہے؟ کوویڈ ۔19 کی علامات کیا ہیں؟
  2. تمباکو نوشی آپ کے لئے خراب کیوں ہے؟
  3. دل کا دورہ (Heart Attack)کیا ھے؟اور اسکی علامات (Symptoms)، اسباب (Causes)، خطرے کے عوامل (Risk Factors)، پیچیدگیاں (Complications) کیا ھیں؟ اور اس کی روک تھام (Preventions) کیسے کی جائے؟
  4. نورمل بلڈ پریشر (Normal Blood Pressure) کیا ہے؟
  5. ذیابیطس: تعریف ، اسباب اور علامات
  6. ایک صحت مند نئے سال کے لیے آپ کے باورچی خانے میں 8 کھانے کی چیزوں کی ضرورت ہے۔
  7. وزن کم کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
  8. تناو کیسے کہتے ہیں؟ ماہرین کے مطابق تناؤ کو کیسے دور کیا جائے؟
  9. سینٹیللا ایشیٹیکا آپ کی جلد کو کس طرح بہتر بنا سکتا ہے