صارف:Ashrafsharif786

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اشرف شریف ایک ممتاز صحافی،کالم نگار ،مصنف ،شاعر اور فطرت پسند شخصیت ہیں۔ پورا نام محمد اشرف شریف ہے۔دس جولائی انیس سو ستر کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ان کے تصنیفات میں ،نبی کریم کے عزیز و اقارب، پاکستان میں گلاب جیسی کتب شامل ہیں۔