صارف:Asif Rajab

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرانام آصف ہے اس وقت میں دسویں جماعت کا طالب علم ہوں.میرے ولد کا نام رجب علی وٹو ہے.میں پاکستان میں صوبہ پنجاب ضلع فیصل باد اور تحصیل تاندلیاوالہ کا رہائشی ہوں