صارف:Asim Murtaza Khan

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ کا پورا نام عاصم مرتضیٰ ہے ۔ آپ فیصل آباد کے گاؤں چک نمبر 542گ ب میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد کا نام رائے مرتضیٰ احمد خاں ہے ۔ وہ اپنے وقت کے ولی تھے ۔ آپ کے والد تدریس کے شعبہ سے وابستہ تھے۔لہذا آپ کے والد کی شخصیت کا بہت گہرا اثر رائے صاحب کی شخصیت میں نظر آتا ہے ۔ آپ ی تاریخ پیدائش ۷جولائی ۱۹۸۹ہے۔ رائے صاحب نے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں چک نمبر 542گ ب لشاری سے حاصل جبکہ آپ نے اپنی میٹرک گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 485سے ہاس گیا۔ آپ نے ایف ایس سی گورنمنٹ ہوسٹ گریجوئیٹ کالج سمندری سے کی۔جبکہ آپ نے اپنی گریجو ایشن پرائیویٹ امیدوار کے طور پر جامعہ پنجاب سے پاس کی۔ اپ نے اپنی لا گریجو ایشن قائد اعظم لا کالج لاہور سے کی ۔ آپ بنیادی طور پر ایک علم دوست انسان ہے ۔تجسس اور تحقیق آپ ذات کا بنیادی عنصر ہے۔ آپ ایک وسیع مطالعہ کے مالک انسان ہیں ۔آپ کرکٹ کے کھیلنے شوقین ہیں آپ نے 2012کے بعد لا سکول سے فارغ ہوکر باقائدہ اپنی وکالت کی پریکٹس کا آغاذ کر دیا ۔آپ نے 2014/2015میں ہائیکورٹ کا لائنسنس حاصل کیا ۔ آپ کریمنل ، سول اور سروس میٹر کے ایک جانے پہچانے وکیلوں میں مانے جاتے ہیں ۔ آپ امتیازوی رویوں کے خلاف ہمیشہ سے سیسہ پلائی دیوار بن کے کھڑے ہیں ۔