صارف:Aslam Badr

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اجمالی تعارف

نام: محمد اسلم قلمی نام: اسلم بدر تاریخ پیدائش: 14 مئی 1944 مقام پیدائش : جمشید پور آبائی وطن : دربھنگا (بہار) تعلیم : بی ایس سی، ڈپلوما ان مکینکل انجینیرنگ، پی جی ڈپلوما ان انڈسٹریل سیفٹی مینجمنٹ پیشہ : سابق ہیڈ آف سیفٹی اینڈ انورانمنٹ (ٹاٹا اسٹیل ورکس)

        فی الوقت : ڈائرکٹر سدرہ سیفٹی ایکسی لینس سنٹر ، جشید پور

دلچسپیاں : ادبی و شعری تخلیقات و مطالعہ

               کوائین کلکشن (سبجکٹ: ہندوستان میں مسلم دور حکومت )

شائع شدہ کتابیں : سفر اور سائے (شعری مجموعہ، 1988)

                          کن فیکون (مثنوی)2004 - تخلیق کائنات کا بین المذاہبی، سائنسی،فلسفیانہ مطالعہ
                           ساغر جم جام سفال (جمشید پور کی ادبی تاریخ ٓ 2006)
                           پندار کا صنم کدہ (خود نوشت، 2014)
                            بوندسمندر (شعری مجموعہ 2015)
                             آثار و انوار (تاریخ و تحقیق، حرمین شریفین)

اعزازات : بہار اردو اکادمی، بنگال اردو اکادمی

                تلسی سمان (ہندی ساہتیہ پریشد، سنگھ بھوم)
                 شلپی ایوارڈ (اکھل بھارتیہ بہو بھاشی ساہتیہ کار)
                 مائل اعزاز (بزم احباب ،جمشید پور)  ۔  شہپر ایوارڈ (ماہنامہ شہپر، دھنباد)
                  لائف ٹائم ایوارڈ ابدیات و سماجیات (جن جاگرن منچ ، جمشیدپور)