صارف:Faato

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام علیکم، میرا نام فاطمہ ہے، میں نے حال ہی میں ویکیپیڈیا میں شامل ہوئی ہوں۔میں اردو اور انگریزی میں ترمیم کر سکتی ہوں لیکن ابھی شروعات کی وجہ سے کچھ وقت لگے گا، کسی بھی چیز کے لئے آپ مجھے میسیج کر سکتے ہیں۔ میں پاکستانی ہوں ، مجھے وہاں کی ثقافت، تاریخ میں بہت دلچسپی ہے۔