صارف:Haiderbutt06/ریتخانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

{{Infobox Settlement |name = قلعہ احمد آباد |settlement_type = |official_name = احمد آباد |other_name = ""  قلعہ سوبھا سنگھ "" |native_name = قلعہ

|image_skyline = https://www.facebook.com/photo.php?fbid=249343151807483&set=a.249343148474150.59802.249340285141103&type=1


 

"'قلعہ سوبھا سنگھ"' (نیا نام: ا"احمدآباد") پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک قصبے کا نام ہے۔ قصبہ کے عوام کے پر زوراسرار پر اٹھارہ مارچ انیس سو ننانوے  (18th March 1999 ) کو اسکا نام احمد آباد رکھ دیا گیا۔  یکم جولائی انیس سو اکیانوے ( July, 1991)

سے قبل یہ قصبہ سیالکوٹ کی ضلع انتظامیہ کے تحت تھا اور ضلع سیالکوٹ  کا حصہ تھا لیکن یکم جولائی انیس سو اکیانوے ( July, 1991)
کے بعد یہ نارووال کا حصہ بنا دیا گیا اور اسی تاریخ کو نارووال کو ضلع کی حثیت دے دی  گئی۔اب یہ ضلع نارووال  کا حصہ ہے اور
32 ° 13'60شمال 74 ° 46'0مشرق میں واقع ہے اور دو سو چالیس 240 میٹر، سات سو ستاسی (787 فٹ)  کی بلندی ہے.