صارف:Leghari k

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبداللہ لغاری پیشہ ور شمارندہ(کمپیوٹر) اطلاقیہ کا تخلیق کردہ ہے اور راقم کا تعلق پنجاب پاکستان کے ضلع ڈیرہ غاری خان سے ہے ، جبکہ اس کا آبائی علاقہ اسی ضلع کے پیاڑی سیاحتی مرکز فورٹ منرو سے ہے۔ راقم کمپوٹر اور تیکنالوجی میں دلچسپی رکھتا ہے اور اپنا کاروبار بھی سب سے بڑے شراکی نظام (انٹرنیٹ) کے ذریعے سر انجام دیتا ہے۔ عبداللہ لغاری معلومات کے بانٹنے پر یقین رکھتا ہے اور اس مقصد کی تکمیل کے لئے وککیپیڈیا پر اردو اور انگریزی زبان میں مواد لکھتا ہے۔