صارف:Masrur Ahmad Salafi

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام و نسب :- مسرور احمد بن عین الحق بن ارشاد علی اصلاحی بن عبد السلام بن محمد لقمان بن بشارت علی.

ولادت :- سند کے مطابق ١ جنوری ١٩٩٨ء صحیح یہ ہے کہ میری پیدائش ١٩٩٩ء کے اواخر مرگھیا صدر ٹولہ براری کٹیہار میں ہوئ.