صارف:Nohra Pakistan

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

NOHRA PAKISTAN

پاکستان میں ہریانوی زبان پاکستان میں ہریانوی زبان جو اس وقت بولی جہاں بولی جا رہی ہے اس وقت پاکستان میں تین سے چار کروڑ لوگ اس زبان سے وابستہ ہیں ہریانوی زبان اور ادب اور تہذیب و ثقافت کی نمائندہ تنظیم نوحہ کے نام سے پاکستان میں کام کر رہی ہے گزشتہ 76 سالوں کے دوران پاکستان میں وقتا فوقتا ہریانوی زبانوں اب ادب پر بہت سارا کام کیا گیا ہے موجودہ طور میں اس وقت پاکستان میں جو ہریانوی زبان پر کام کیا جا رہا ہے اس میں سب سے زیادہسب سے زیادہ کام ایک غیر سیاسی اور سماجی تنظیم نورا پاکستان کر رہی ہے نہرہ تنظیم کے زیر اہتمام ایک اشاعتی ادارہ نورہ پبلیکیشن کے نام سے کام کر رہا ہے جس میں اب تک بے شمار کتابیں شائع کی جا چکی ہیں پاکستان میں موجود تمام بڑی یونیورسٹیوں میں ہریانوی زبان و ادب پر بہت سارے ایم فل اور پی ایچ ڈی کے کیسز بھی کروائے گئے ہیں اب بھی پاکستان کی لیڈنگ یونیورسٹیز میں پی ایچ ڈی اور ایم فل کے تھیسز پر کام ہو رہا ہے پورے پاکستان میں خصوصا پنجاب اور سندھ میں ہریانوی زبان ادب تہذی سے متعلق جتنے بھی لوگ اور برادریاں وابستہ ہیں وہ سب کے سب نیا ادب تخلیق کر رہے ہیں ہریانوی زبان و ادب میں اس وقت فکشن تنقید تحقیق شاعری اور بہت سارے اصناف ادب پر کام ہو رہا ہے اس نوحہ پاکستان تنظیم کے چیئرمین رانا تصویر احمد جن کا تعلق ملتان سے ہے جنرل سیکرٹری اختر مرزا اور دیگر عہدے داران ملک بھر میں اس کا مر اس کام میں مگن ہے پوری دنیا میں اس وقت اس وقت پاکستان میں بولی جانے والی ہریانوی زبان ہمسایہ ملک کی ہریانوی زبان سے کسی حد تک مختلف ہے اس کے اندر کیا جانے والا کام بہت زیادہ تحقیق کے بعد کیا جاتا ہے پاکستان میں ہریانوی زبان کا قاعدہ سب سے پہلے نور پاکستان نے تخلیق کیا اور پاکستان کی ادب کی تاریخ میں ہریانوی زبان میں لکھی جانے والی کتابیں سب سے پہلے نورا پبلیکیشن نے شائع کی ہیں اب ان کتابوں کے اوپر مزید تحقیقاتی کام ملک بھر میں کیا جا رہا ہے نورا پاکستان سے ہریانوی زبان بولنے والے لاکھوں لاکھوں افراد وابستہ ہیں اور ان لوگوں نے اپنے طرف سے بہت سارا فیڈ بیک اور بہت ساری کاوشیں اس تنظیم اور اس زبان و ادب کے لیے پیش کی ہیں اگر پاکستان میں ہریانوی زبان و ادب کے حوالے سے کوئی نمائندہ کام کر رہا ہے تو وہ نوحہ پاکستان ہی ایک واحد تنظیم ہے

رانا تصویر احم