صارف:Ranameraj

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرا نام معراج رسول رانا ہے۔ میرا تعلق پاکستان کے شہر گجرات سے ہے۔ ایک شاعر، افسانہ نگار، اور انشائیہ نگاری ہونے کی حیثیت سے اُردو زبان کے ساتھ وابستگی اور گہری دلچسپی رکھتا ہوں۔ پیشے کے اعتبار سے سافٹوئیر انجینیر ہوں۔ آج کل روزگار کے سلسلے میں نیویارک (امریکہ) میں مقیم ہوں۔ اِس کے علاوہ عکاسی، موسیقی، قرآن فہمی اور تعلقاتِ عامہ دلچسپی کے امور میں شامل ہیں۔