صارف:Saraik

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میں سعید احمد ہوں ۔ میرا تعلق سابق ریاست بہاولپور کے ضلع رحیم یار خان سے ہے ۔ مقامی سرائیک ہوں ۔ میں ابتدائی تعلیم اپنے علاقے کے ہائی اسکول سے حاصل کیں ۔ میں گریجوئیٹ کامرس ھوں ۔ میٹرک تک کی تعلیم گلشن اقبال بلاک نمبر چھ سے حاصل کیں اور انٹر سائنس گورنمنٹ کالج گلشن اقبال بلاک نمبر سات مقابل سفاری پارک سے حاصل کیں ۔ میں مختلف ادوار میں کمپیوٹر ہارڈ ویئر اور سوفٹ ویئر کی تعلیم مختلف پرائیویٹ تعلیموں اداروں سے حاصل کیں ۔آجکل روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ھوں ۔