صارف:Urdumovies

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اردو موویز Urdu Movies[ترمیم]

اردو موویز ایک اوسط درجے کی تفریح مہیا کرنے والی وقوع رابط ہے جس کا ورائے خط یہ ہے www.urdumovies.net اسکے ناظم یا ناظمین کے بقول اس وقوع رابط کا مقصد اردو ناظرین کو ایک اچھی اور معیاری تفریح فراہم کرنا ہے جب کہ اسکے ناظمین کا کہنا ہے کہ مالی طور پر وہ اس قابل نہیں کہ اس وقوع رابط پر موجود ویڈیوز، دستاویزات یا دیگر مواد کو نہائت اعلیٰ درجے اور اعلیٰ پیمانے پر ناظرین کی خدمت میں پیش کریں انکا کہنا ہے کہ چونکہ یہ ایک مفت خدمت کی وقوع رابط ہے اس لئے اس وقوع رابط پر موجود افلام (فلمیں) انتہائی اعلیٰ درجے کی نہیں جس سے بعض اوقات ناظرین آزردہ خاطر ہوجاتے ہیں جب کہ موضوعات کے اعتبار سے اس وقوع رابط کی فلمیں نہائت اعلیٰ اور منفرد نوعیت کی ہیں

مقاصد و اغراض[ترمیم]

اس وقوع رابط کے متن سے پتہ چلتا ہے کہ اس کے بنانے والے یا بنانے والوں کا مقصد و غرض درج ذیل ہے

  • راست گوئی

مکمل اور غیر جانبدارانہ سچائی ،، حقائق پر مبنی تفریحی مواد،، ناظرین و قارئین کو ترغیب دی جاتی ہے کہ وہ سچائی کو سیکھیں اور سچ سے آگاہی حاصل کریں اور دوسروں کی خدمت کریں

  • اتحاد و یگانگت

رواداری کو فروغ دینا عدم برداشت کو ختم کرنا اور باہمی احترام کی بنیاد پر معاشرے کی تعمیر کرتے ہوئے مسلمانوں کو مسلکی و مشربی تفریق سے بالاتر ہوکر عالمگیر امت میں محبت و امن کے قیام کیلئے لامتناہی کوششیں کرنا اور دوسرے مسلمانوں کو ان کوششوں کی ترغیب دینا

  • پاکیزگی

اعمال صالح انجام دینا اورگفتار و کردار سے بیہودگی کو دور کرکے ایک اچھا انسان بننا اسلام کی بنیادی تعلیم ہے ، اسی تعلیم کو عام کرنے کیلئے اردو موویز کے ناظم نے اس وقوع رابط کو ترتیب دیا ہے اسلامی تاریخی افلام کتب اور دستاویات سے اسلامی معاشرے کو درست خطوط پر استوار کرنے کی ادنیٰ سعی کی گئی ہے