مندرجات کا رخ کریں

صارف:UsmanKhan/wikihistory

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو ویکیپیڈیا: اردو ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف ویکپیڈیا کا اردو نسخہ ہے جس کا آغاز مارچ 2004ء کو ہوا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 214,571 مضامین موجود ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا ایک ایسا موقع روئے خط ہے کہ جہاں مختلف علوم پر بکھری ہوئی معلومات کو نا صرف یکجا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلکہ ان میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے۔ منصوبہ بہت بڑا ہے بلکہ عظیم ہے، ابتدائی طور افرادی قوت ناپید تھی، مگر بعد میں بہت اچھے منتظمین اور اچھے صارفین کی محنت کی وجہ سے یہ منصوبہ بہت آگے بڑھا۔ مقصد علم کی تمام شاخوں کو عام آدمی کی سمجھ کے مطابق بنا کر پیش کرنا ہے کیونکہ یہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔

میرا تعلق: میں ویکیپیڈیا سے فروری 2014 میں منسلک ہوا