صحیحین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صحیحین کا مطلب ہے دو صحیح کتابیں۔ بذات خود صحیحین کسی کتاب کا نام نہیں ہے بلکہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کو صحیحین کہا جاتا ہے۔