صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا
Coat of arms of Bosnia and Herzegovina.svg
صدارتی پرچم
Željko Komšić (cropped).jpg
موجودہ
زيليكو كومسيچ

10 جولائی 2013 سے
رہائشایوان صدر کی عمارت, سرائیوو, بوسنیا و ہرزیگووینا
تقرر کُننِدہمقبول منتخب
مدت عہدہ1 سال
تاسیس کنندہعلي عزت بيگووچ
تشکیل5 اکتوبر 1996
ویب سائٹwww.predsjednistvobih.ba

صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا (Presidency of Bosnia and Herzegovina) بوسنیا و ہرزیگووینا کی ریاست کا سربراہ ہے۔

مجموعی جائزہ[ترمیم]

آئین کے آرٹیکل پانچ کے مطابق، صدارت تین اراکین پر مشتمل ہے؛ ایک بوسنیائی، ایک کروشیائی اور ایک سرب۔ یہ سب مل کر ایک چار سالہ مدت کے لیے ملکی صدارت کی خدمات انجام دیتے ہیں۔