مندرجات کا رخ کریں

صدف فیاض

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Sadaf Fayyaz
پیدائشپشاور, Pakistan
پیشہjournalist
قومیتپاکستانی قوم
سالہائے فعالیت2003–present

صدف فیاض ایک آزاد صحافی ، مصنف ، کالم نگار ، بلاگر ، وائس اوور آرٹسٹ ، ریڈیو جاکی ، پروڈیوسر ، انسانی حقوق کے کارکن ، اینکر ، پینٹر ، فوٹوگرافر ، مزاح نگار اور میوزک نقاد ہیں ۔

تعلیم

[ترمیم]

صدف نے ابتدائی تعلیم ایف جی ماڈل اسکول ، آرمی پبلک اسکول ، ایئر فورس کالج ، بحریہ کالج اور کارمل کانونٹ سے حاصل کی۔ انھوں نے بحریہ یونیورسٹی ، اسلام آباد سے کمپیوٹر سائنسز (بی سی ایس) میں بیچلرز کیا اور اسی یونیورسٹی سے بزنس ایڈمنسٹریشن -فنانس میں ماسٹر ڈگری بھی حاصل کی۔ [1]

کام

[ترمیم]

انھوں نے انک دی کوارٹرلی (سہ ماہی)، لنکلنگز، ہیلتھ انسائیٹ، شی، ان ریٹڈ، ایستھی میوزک، کیمپس اور اسینس آف میوزک سمیت دیگر میگزین کے لیے کام کیا ہے۔ وہ خاص طور پر اپنی موسیقی کی صحافت کے لیے مشہور ہیں۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. VIEW AUTHOR 123302 AUTHOR SADAF 20FAYYAZ Articles آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ amazines.com (Error: unknown archive URL). Amazines.com. Retrieved on 2013-07-19.
  2. Latest Interview: Faakhir speaks after long hiatus. mastikorner.com (January 7, 2010). Retrieved on 2013-07-19.

بیرونی روابط

[ترمیم]