صفدرشاہ ساجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صفدر شاہ ساجد کھوار زبان کا نوجوان شاعر ہے۔ ان کا تعلق چترال کے تریچ سے ہے۔ کھوار اکیڈمی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے کراچی میں کئی شعرا کوموقع دیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ ان شعرا میں صفدرساجد کا نام سرفہرست ہے۔ شندور ویلفئیر ٹرسٹ کراچی نے صدائے ساجد اور گلدستہ ساجد کے نام سے آپ کے دو ویڈیو البمز ریلیز کیے ہیں۔ صفدر شاہ ساجد نے کھوار زبان کے نوجوان شاعر رحمت عزیز کی کھوار زبان و ادب کے لیے خدمات کو ان الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

رحمتو نامہ

  • کھوار زبانو ترجمان تتے ریم
  • چھترارو زندہ دل انسان تتے ریم
  • تہ غونہ پر خلوص رھبر کہ اسیتائے
  • نوبوئے قومو ھش کیہ زیان تتے ریم
  • ہزار کوشش کوریتام نو پوشیتام
  • رحمت عزیز تہ غون انسان تتے ریم
  • ساجدو روبرو گیتی کہ روپھوس
  • تھے تہ تان کلامو بے درمان تتے ریم