صوبہ روما
Appearance
صوبہ روما اٹلی کے علاقہ لازیو میں واقع پانچ صوبوں میں سے ایک ہے جہاں اٹلی کا دار الحکومت روم واقع ہے۔ صوبہ کا رقبہ 5,352 مربع کلومیٹر اور پورے صوبہ کی آبادی 2005ء میں 3,807,992 تھی۔
علاقہ کے اہم قصبات (کمونے) درج ذیل ہیں۔
کمونے (قصبہ) | آبادی |
---|---|
روم (Rome) | 2,841,151 |
گوئدونیا مونتیعیچیلیو (Guidonia Montecelio) | 74,511 |
فیومیچینو (Fiumicino) | 58,394 |
چیویتا ویکیا (Civitavecchia) | 50,985 |
تیوولی (Tivoli) | 50,951 |
ویلیتری (Velletri) | 50,592 |
آنزیو (Anzio) | 47,784 |
پومیزیہ (Pomezia) | 47,465 |
نیتونو (Nettuno) | 41,398 |
چیامپینو (Ciampino) | 37,933 |
مارینو (Marino) | 37,424 |
البانو لازیالے (Albano Laziale) | 36,778 |
مونتیروتوندو (Monterotondo) | 36,647 |
لادیسپولی (Ladispoli) | 35,323 |
آردیا (Ardea) | 34,625 |
چیرویتیری (Cerveteri) | 32,456 |
فونتے نوعووا (Fonte Nuova) | 24,950 |
جینزانو دی روما (Genzano di Roma) | 22,607 |
کولیفیرو (Colleferro) | 21,614 |
فراسکاتی (Frascati) | 20,311 |
گروتافیراتا (Grottaferrata) | 19,849 |
مینتانا (Mentana) | 18,623 |
پالیسترینا (Palestrina) | 18,175 |
آریچیا (Ariccia) | 18,062 |
انگوئلارا سابازیا (Anguillara Sabazia) | 16,624 |
سانتا مارینیلا (Santa Marinella) | 16,531 |
براچیانو (Bracciano) | 15,785 |
لازیو کے صوبے
زمرہ جات:
- اطالیہ کے صوبے
- صوبہ روم
- لاتزیو
- اطالیہ میں 2014ء کی تحلیلات
- 1870ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 2014ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- اطالیہ کے سابقہ صوبے
- اطالیہ میں 1870ء کی تاسیسات
- دار الحکومت روم کا میٹروپولیٹن شہر
- دار الحکومت روم کے میٹروپولیٹن شہر کی بلدیات
- اطالیہ میں 2015ء کی تحلیلات
- جغرافیہ روم
- 2015ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں