طبی طبیعیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طبی طبیعیات (انگریزی: Medical Physics) طبیعی نقطۂ نظر سے طب اور صحت کی دیکھ بھال کے نظریات اور طریقہ کار کا میدان ہے طبی طبیعیات کا شعبہ ہسپتالوں یا یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔