طرفین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طَرَفَیْن(کسی بھی معاملے کے دو فریق )خریدوفروخت میں طرفین سے مراد بائع اور مشتری ہیں۔ اصطلاح فقہا میں اس سے مراد امام ابوحنیفہ اورامام محمدہیں۔[1]کیونکہ ائمہ ثلاثہ احناف میں امام ابو حنیفہ کی طرف اعلیٰ اور امام محمد کی طرف ادنی ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بہارشریعت، ج2،حصہ 11،ص616
  2. مختصر قدوری صفحہ 41، امام ابو الحسن جعفر بغدادی شبیر برادرز لاہور