عابر
Appearance
عابر (transient) کا لفظ علم طب و حکمت میں کسی بھی ایسی کیفیت کے لیے اختیار کیا جاتا ہے کہ جو آئے اور گذر جائے یعنی یوں کہ سکتے ہیں کہ کوئی بھی ایسی کیفیت جو ذود گذر ہو اسے طب میں عابر کہا جاتا ہے، مثال کے طور پر غشی (syncope) کی کیفیت وغیرہ۔ عابر کا لفظ عبر سے بنا ہے اور اسی سے بنے ہوئے دیگر الفاظ جیسے عبور وغیرہ اردو میں مستعمل بھی ہیں۔