عالمی اخبار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
عالمی اخبار
مدیر صفدرہمدانی
ویب سائٹ http://aalmiakhbar.com/


عالمی اخبار ایک اردو ای اخبار ہے ۔ جسے نومبر 2006ء میں صفدرہمدانی کی ادارت میں جاری کیا گیا۔

ابتداء اور ادارت[ترمیم]

عالمی اخبار کا اجرا نومبر 2006 میں کیا گیا ۔ اس کے مدیرِ اعلیٰ صفدرہمدانی ہیں ۔ جبکہ باقی اراکینِ ادارت حسبِ ذیل ہیں [1]۔

ماہ پارہ صفدر۔ مدیر حالات حاضرہ ۔ عالمی اخبار

ڈاکٹر نکہت نسیم۔”نائب مدیر”۔عالمی اخبار

شمس جیلانی۔”معاون مدیر ، بیورو چیف،کینیڈااور مدیر دینی امور”۔عالمی اخبار

محمد ادریس ۔ مدیر ۔ شعبہ کھیل

سید ندیم زیدی۔ سربراہ شعبہ مارکیٹنگ و کمرشل سیکشن

فرخندہ رضوی۔ بیورو چیف برطانیہ

ناہید اختر چٹھہ ۔ ایڈیٹر گرافکس

زرقا مفتی۔”مدیر ادبی دنیا”۔عالمی اخبار

شاہین حیدر رضوی۔ بیورو چیف۔عالمی اخبار گلف

سیدہ قرۃ العین نقوی۔ بیورو چیف اسلام آباد، راولپنڈی

نوشی عقیل۔ انچارج عالمی اخبار بلاگ

محمد صفدر ۔” مدیر انگریزی سیکشن ”۔عالمی اخبار

حوالہ جات[ترمیم]