عالمی یوم جذام
ظاہری ہیئت
| عالمی یوم جذام | |
|---|---|
| باضابطہ نام | World Leprosy Day |
| آغاز | 1953ء |
| تاریخ | جنوری کا آخری اتوار |
| تکرار | سالانہ |
عالمی یوم جذام (انگریزی: World Leprosy Day) ہر سال دنیا بھر میں جنوری کے آخری اتوار کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی توجہ جذام کے موذی مرض کی طرف مبذول کرانے کے ساتھ ساتھ ان میں یہ احساس بیدار کرنا کہ جذام کی بیماری کے علاج کے سلسلے میں لوگوں میں شعور پیدا کرنے کی کسی حد تک ضرورت ہے۔ اِسی ضرورت کے پیشِ نظر 1953ء میں جذام کا عالمی دن منانے کی ابتدا ہوئی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "عالمی یوم جذم، لیپرا آفیشل ویب، مملکت متحدہ"۔ 2018-01-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-14