عالمی یوم صحت
Appearance
عالمی یوم صحت | |
---|---|
باضابطہ نام | World Health Day |
منانے والے | عالمی ادارہ صحت کے تمام رکن ممالک |
تقریبات | عالمی ادارہ صحت |
آغاز | 7 اپریل 1950ء |
تاریخ | 7 اپریل |
تکرار | سالانہ |
عالمی یوم صحت (انگریزی: World Health Day) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے 1950ء سے ہر سال دنیا بھر میں 7 اپریل کو صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں صحت و امراض سے بچاؤ کے لیے شعور اجاگر کرنا ہے۔ 1948ء میں یہی دن تھاجس روز عالمی ادارہ صحت کا قیام عمل میں آیا تھا۔ ہر سال صحت کے کسی خاص موضوع کے تحت تمام دنیا کے ممالک اِس دن کو مناتے ہیں۔[1]