عبدالرزاق مکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبد الرزاق مکی مغل دور میں غزنی سے ہندوستان آئے۔ حضرت موج دریا بخاری جو مشہور اولیاء اللہبمیں سے ہیں کے مرید تھے۔ بلند پایہ عالم دین اورمبلغ اسلام تھے۔ ان کا مزار نیلا گنبد، انارکلی چوک، پورے پاکستان میں مشہور ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2022