عبید اللہ شادی خیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبید اللہ شادی خیل
مدت منصب
8/30/2013 – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

عبید اللہ شادی خیل پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔71 (NA-71 (Mianwali-I))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (پی‌ڈی‌ایف)۔ ای سی پی۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018۔