عثمانیہ ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کی مشہور جیل چورنگی پر کراچی مرکزی جیل کے مرکزی دروازے کے عین مقابل واقع ہے۔ یہ ہسپتال حیدرآباد دکن کی کمیونٹی کے زیر انتظام ہے۔ نیم فلاحی ہسپتال ہے۔