عجب
Appearance
عُجب سے مراد اپنے کو بڑا سمجھنا ہے۔ اپنے اندر موجود کسی اچھی صفت مثلاً علم و عمل، حسب نسب، حسن اور مال ودولت کی کثرت و فرانی وغیرہ کو ذاتی کمال سمجھنا عُجب کہلاتا ہے۔ عجب کے ساتھ ساتھ اگر دوسروں کی تحقیر بھی ہو تو اس کی شدت مزید بڑھ جاتی ہے اور تکبر اس کی جگہ لے لیتا ہے جس کی سنگینی عجب سے کہیں زیادہ ہے۔