عجمی عراق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عجمی عراق فارس کے مغربی حصوں کا تاریخی خطہ ہے۔

یہ خطہ قبل از اسلام کے زمانے میں ماد کے نام سے جانا جاتا تھا، پھر ابتدائی اسلامی جغرافیہ دانوں نے اس کی پہاڑی وضع قطع کی وجہ سے اسے جبال کے نام سے پکارا۔ گیارہویں اور بارہویں صدی میں سلجوق دور کے دوران اسے عراق عجمی پکارا جاتا تھا تاکہ بین النہرین میں عراق عرب سے امتیاز کیا جاسکے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Lockhart 1965, p. 534.