عدالت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عدالت

عدالت Court عدالت؛ صحن؛ بغیر چھت کے کھلا احاطہ، خواہ وہ مکان کے پیچھے ہو یا سامنے یا مکانوں میں گھرا ہو؛ صحن خانہ؛ انگنائی؛ آنگن؛ چوک؛ روش؛ گلی، بند یا تنگ سڑک؛ بادشاہ یا کسی خود مختار شہزادے کا محل؛ قصرشاہی کے ارد گرد سارا نواحی علاقہ؛ بادشاہ کے درباری یا خدم و حشم کی مجلس؛ عدالت کا کمرہ یا بڑا ہال؛ کونسل یا جیوری سے ممیز مقدمہ سننے اور فیصلہ کرنے کے لیے عدلیہ کے منصفوں یا جج صاحبان کی جماعت؛ کوئی بھی شہری، فوجی یا مذہبی عدلیہ؛ عدالتی مجلس کی نشست یا بیٹھک؛ باسکٹ بال، ٹینس اور سکواش ریکٹس جیسے کھیلوں کا میدان؛ موٹل؛ کسی بااختیار شخص سے کام لینے کی خاطر اپنی طرف اس کی توجہ کشی؛ ادب آداب؛ خوشامد درآمد؛ ترغیب؛ چاپلوسی؛ عنایت و مہربانی حاصل کرنے کے لیے خطاب (جیسے: to pay court to a person)۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان