عرب (قوم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عرب (قوم) مشرقِ وسطیٰ کی ایک اہم قوم جو جزیرہ نما عرب کے ساتھ ساتھ شام،عرب امارات،مصر،لبنان،بحرین،کویت،فلسطین،مراکش، تیونس،لیبیا،اردن،یمن،صومالیہ،عراق اور اومان میں بستی ہے۔ عام طور پر عربی بولنے والوں میں بہت سارے نسلوں اور خاندانوں کی کافی حد تک شمولیت ہو گئی۔