مندرجات کا رخ کریں

عرفی ہاشمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شاعر

سید عرفی ہاشمی 14 جنوری 1975ء کو لاہور میں پیدا ہوئے. آپ کا تعلق ایک ادبی خاندان سے ہے۔ آپ کے والد وحید الحسن ہاشمی اور بھاِئی ڈاکٹر سید شبیہ الحسن معروف ادبی شخصیات کے طور پر جانی جاتی ہیں۔

تعلیم

[ترمیم]

سید عرفی ہاشمی نے اعلی تعلیم کوئینز لینڈ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی [1] ، آسٹریلیا سے حاصل کی. پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ کوالیفکیشز کے بعد ان کی ریسرچ دنیا کے بہترین جرنلز میں شائع ہوئی

تدریس

[ترمیم]

عرفی ہاشمی ان دنوں یونیورسٹی آف نیو انگلینڈ، آسٹریلیا میں ریسرچ اور تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں.

تصانیف

[ترمیم]
  • بجھے چراغوں کی روشنی (مرثیوں کا مجموعہ)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Queensland University of Technology Australia