عضلاتی نظام
Jump to navigation
Jump to search
عضلاتی نظام یا عضلی نظام یا پٹھوں کا نظام (انگریزی: Muscular system) ہمارے جسم میں گوشت پٹھا کہلاتی ہے۔
پٹھوں کی اقسام[ترمیم]
پھٹوں کی مندرجہ ذیل تین اقسام ہیں۔
نرم پٹھا[ترمیم]
یہ غیر ارادی پٹھا ہے جو ہماری مرضی اور خواہشات کے بغیر حرکت کرتے ہے-یہ ہمارے نظام تنفس،نظام انہضام اور نظام دوران خون(رگیں)پر مشتمل ہوتا ہیں-یہ بہت کم تھکن کا شکار ہوتے ہیں-
ہیکلی پٹھا[ترمیم]
ہیکل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ڈھانچے کے ہے-یہ پٹھا ڈھانچے کی ہڈیوں کے مطابق حرکت کرتے ہیں-یہ پٹھا ہمارے بازو اور ٹانگوں میں پائے جاتے ہیں- اور یہ جلدی تھکن کا شکار ہوتے ہیں-
دل کے پٹھے[ترمیم]
یہ پٹھا ہمارے دل بناتے ہیں اور پوری زندگی پھیلتے اور سکڑتے ہے-یہ کھبی تھکن کا شکار نہیں ہوتے۔