عظیم نمکین جھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عظیم نمک جھیل
Great Salt Lake
مصنوعی سیارہ تصویر
محل وقوعیوٹاہ, ریاستہائے متحدہ امریکا
جغرافیائی متناسقصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔41°10′N 112°35′W / 41.167°N 112.583°W / 41.167; -112.583
قسماینڈورہائیک, ہائپر نمکین, عام طور پر 27% نمکینیت
بنیادی اضافہدریائے بئیر, دریائے جارڈن, دریائے ویبر
Catchment area21,500 مربع میل (55,685 مربع کلومیٹر)
نکاسی طاس ممالکریاستہائے متحدہ امریکا
زیادہ سے زیادہ. لمبائی75 میل (120 کلومیٹر)
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی28 میل (45 کلومیٹر)
رقبہ سطح1,700 مربع میل (4,400 مربع کلومیٹر)
اوسط گہرائی16 فٹ (4.9 میٹر), جھیل اوسط سطح پر ہو
زیادہ سے زیادہ. گہرائی33 فٹ (10 میٹر) اوسط, اعلی 45 فٹ (14 میٹر) 1987, کم 24 فٹ (7.3 میٹر) 1963
پانی کا حجم15,338,693.6 acre·ft (18.92 کلومیٹر3)
سطح بلندیتاریخی اوسط 4,200 فٹ (1,283 میٹر), 4,196.6 فٹ (1,279 میٹر) 2006 اگست 24
آبادیاںسالٹ لیک اور اوگڈن

عظیم نمک جھیل (Great Salt Lake) شمالی امریکی ریاست یوٹاہ میں واقع ہے۔ یہ مغربی نصف کرہ کی سب سے بڑی نمکین جھیل ہے۔[1] اور یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی ٹرمینل جھیل ہے۔[2]

اوسطا سال میں جھیل کا رقبہ 1،700 مربع میل کے علاقے (4،400 2 کلومیٹر) پر محیط ہے۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Great Salt Lake. Encyclopædia Britannica Online
  2. Great Salt Lake, Utah. U.S. Geological Survey.