عقرب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
فہرست بروج
Scorpio2.jpg
برج حمل برج ثور
برج جوزا برج سرطان
برج اسد برج سنبلہ
برج میزان برج عقرب
برج قوس برج جدی
برج دلو برج حوت

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 210 سے 240 درجات پر مشمل حصہ، برج عقرب (Scorpio) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ آٹھواں برج ہے۔ شمس تقریباً 24 اکتوبر سے 22 نومبر تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

Scorpio2.jpg

منسوبات[ترمیم ماخذ]

  • عنصر : آب (پانی)
  • ماہیت : ثابت
  • جنس : مونث
  • حاکم کوکب : مریخ (پلوٹو)
  • منسوبی رنگ : سرخ
  • منسوبی پتھر : مرجان، عقیق
  • منسوبی سمت : شمال
  • منسوبی حروف : ن – ذ – ز

آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات[ترمیم ماخذ]

دیگر بروج سے تعلقات[ترمیم ماخذ]

  • بہترین موافقت : حوت، سرطان عقرب
  • اوسط موافقت : جدی، سنبلہ
  • مخالفت : حمل، جوزا، میزان

متعلقہ پیشے[ترمیم ماخذ]

متعلقہ اعضا و بیماریاں[ترمیم ماخذ]

بیرونی روابط[ترمیم ماخذ]