عقیدے کی استقامت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عقیدے کی استقامت (جسے تصوراتی قدامت پرستی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ) نئی معلومات کے باوجود ایک عقیدے کو برقرار رکھنا ہے جو اس کی سختی سے متصادم ہے۔ جب دوسرے لوگ ایسے اقائید کو ثبوت کے ذریعے ناقص ثابت کرنے کی کوشش کرے تو پھر ماننے والے آگ بگولہ ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ یہ مان ہی نہیں سکتے کہ وہ کسی طور سے غلط ثابت ہو سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]